سینئر حج آرگنائزر ز کا ہوپ پنجاب کی کارکردگی پر وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان

سینئر حج آرگنائزر ز کا ہوپ پنجاب کی کارکردگی پر وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سینئر حج آرگنائزر ز نے ہوپ پنجاب کی کارکردگی پر وائٹ پیپر شائع کرنے کا اعلان کر دیا،وائٹ پیپر میں چےئرمین سمیت ممبران کی سالانہ کارکردگی رپورٹ ممبران کے سامنے لائی جائے گی تا کہ 6جولائی کے الیکشن میں ووٹ دیتے ہوئے ممبران کو رہنمائی مل سکے۔

مزید : علاقائی