عمرہ سیزن کے آخری ویزے 22جون تک لگیں گے

عمرہ سیزن کے آخری ویزے 22جون تک لگیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ سیزن1437ہجری 2017ء کے آخری ویزے 22جون تک لگیں گے،عمرہ زائرین جن کے ویزے لگ جائیں گے وہ عید کے بعد بھی سفر کر سکیں گے،8شوال کو سفر کرنے والے30شوال تک سعودیہ میں قیام کر سکیں گے،،جمعرات سے کراچی اور اسلام آبادسعودی سفارت خانے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہو جائیں گے،سعودی عمرہ کمپنیاں اپروول دے رہی ہیں عمرہ ویزے کے لیے پاسپورٹ بدھ تک جمع ہوں گیاور اسی دن ہی ویزے لگے پاسپورٹ واپس مل سکیں گے سعودی قونصلیٹ نے شیڈول جاری کر دیاہے۔

مزید : علاقائی