6جولائی کو ہونیوالے ہوپ کے الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

6جولائی کو ہونیوالے ہوپ کے الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ مکمل

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں 6جولائی کو ہونے والے ہوپ کے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کا مرحلہ مکمل،6 جولائی کو لاہور سے4ایگزیکٹو ممبران،کراچی سے4ایگزیکٹو ممبران،اسلام آباد،کے پی کے سے3ممبران اور کوئٹہ سے 2ممبران کے الیکشن ہو رہے ہیں ،22نشستوں کے لیے کل تین سو کے قریب امیدواران نے کاغزات جمع کرا دئیے۔

مزید : علاقائی