وزیراعظم نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

وزیراعظم نے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(صباح نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ دختر اول مریم نواز بھی تھیں۔ عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم اور دختر اول نے پاکستان کے استحکام اور سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں ۔وزیراعظم نے مسجد نبوی میں روضہ رسول پر بھی حاضری دی اور پاکستان کیلئے خصوصی دعاکی۔

مزید : صفحہ اول