جعلی ڈگری ، لیگی رکن اسمبلی شوکت بھٹی نااہل

جعلی ڈگری ، لیگی رکن اسمبلی شوکت بھٹی نااہل

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی شوکت بھٹی کو جعلی ڈگری پر نااہل قرار دے دیا، رکن پنجاب اسمبلی کی نااہلی کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں5رکنی کمیشن نے کیا جبکہ شوکت بھٹی کیخلاف نااہلی کی درخواست میجر ریٹائرافتخار کیانی نے دی تھی ،شوکت عزیز بھٹی پی پی4راولپنڈی سے منتخب ہوئے تھے۔

مزید : صفحہ اول