پنجا ب انسٹیوٹ آف مینٹل ہسپتا ل سے 17سالہ ذہنی مر یض نوجوان پر اسرا ر طو ر پر لا پتہ

پنجا ب انسٹیوٹ آف مینٹل ہسپتا ل سے 17سالہ ذہنی مر یض نوجوان پر اسرا ر طو ر پر ...
 پنجا ب انسٹیوٹ آف مینٹل ہسپتا ل سے 17سالہ ذہنی مر یض نوجوان پر اسرا ر طو ر پر لا پتہ

  

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)شاد ما ن کے علاقہ میں پنجا ب انسٹیوٹ آف مینٹل ہسپتا ل سے 17سالہ ذہنی مر یض نوجوان پر اسرا ر طو ر پر لا پتہ ہو گیا ۔ پو لیس نے بھا ئی کی مد عیت میں نا معلوم افرا د کے خلا ف اغواء کی د فعا ت کے تحت مقد مہ نمبر 268\17 در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ میا نہ پو ر ہ سیا لکو ٹ کا ر ہا ئشی عبد السیمع جو اپنے چھو ٹے بھا ئی عبد الو ھاب جو ذہنی مر یض ہے جسے چیک آپ کے لئیایک ہفتہ قبل پنجا ب انسٹیوٹ آف مینٹل ہسپتا ل لا یا جب اپنے بھا ئی کو برا ئے علا ج معا لجہ اور حصو ل پر چی کا ؤ نٹر پر گیا 10منٹ بعد جب میں واپس آیا تو عبد الوھا ب موجود نہ تھا۔جس پر پو لیس کو اطلا ع کی ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر نا معلوم افرا د کے خلا ف اغواء کا مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے انچا ر ج انویسٹی گیشن محمد نواز کا کہنا ہے کہ عوا م سے اپیل ہے کہ کسی کو عبد الوھا ب کے با رے میں علم ہو تو 03087777819نمبر پر را بطہ کر یں ۔

مزید : علاقائی