پنجاب بھر میں عید کے موقع پر پولیس کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

پنجاب بھر میں عید کے موقع پر پولیس کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب بھر میں عید کے موقع پر پولیس کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں قائم مقام آئی جی نے تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کردیا بتایاگیا ہے کہ کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر عید کے موقع پر پنجاب بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے لیے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز آفیسر نے بتایا کہ چھٹیاں عارضی طور پر منسوخ کردی گئیں ہیں تاکہ عید پر بہترین انتظامات کیے جائیں ۔

مزید : علاقائی