چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گداگر بچوں کیخلاف گرینڈ سرچ آپریشن جاری

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا گداگر بچوں کیخلاف گرینڈ سرچ آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا مختلف علاقوں میں گدا گر بچوں کے خلاف گرینڈ سرچ آپریشن جاری۔ ٹیم نے بیس سے زائد گدا گر بچوں کو اپنی تحویل میں لے لیا بتایاگیا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن جاری ہے جس میں اقبال ٹاؤن جوہرٹاؤن، ماڈل ٹاؤن سمیت مختلف علاقوں شامل ہیں چائلڈ پروٹیکشن کے مطابق آئندہ عید تک گرینڈ آپریشن جاری رہے گا۔

مزید :

علاقائی -