اے جی آفس میں آتشزدگی ، قیمتی کاغذات و دیگر سامان جل کر راکھ

اے جی آفس میں آتشزدگی ، قیمتی کاغذات و دیگر سامان جل کر راکھ

لاہور(کرائم رپورٹر)اے جی آفس کے چوتھے فلور پر شارٹ سرکٹ کے باعث آ گ لگنے سے قیمتی کاغذات اور دیگر سامان جل گیا اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز اے جی آفس کے چوتھے فلور پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں کمروں میں موجود قیمتی فائلیں اور دیگر سامان جل گیا اطلاع ملنے پر امدادی ٹیموں نے موقع پرپہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔

مزید : علاقائی