مصری شاہ میں پرچی جواء کروانے والا ملزم گرفتار، 50ہزار نقدی، دو موبائل فون برآمد

مصری شاہ میں پرچی جواء کروانے والا ملزم گرفتار، 50ہزار نقدی، دو موبائل فون ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)مصر ی شاہ پو لیس نے کا رروا ئی کرتے ہو ئے پر چی جواء کرو انے والے ملزم کو گرفتا ر کر کے 50ہزا روپے نقد ی بر آمد کر لی ہے ۔ ایس ایچ او مصر ی شاہ میا ں تحسین کے مطا بق مخبر خا ص کی اطلا ع پر چھا پہ ما ر جہا ں ملزم امجد پر چی جوا ء کرواتا تھا ۔ ملزم کے قبضہ سے 50 ہز ار رو پے نقد ی سمیت دو مو با ئل فو ن بر آمد ہو ئے ہیں ۔

مزید :

علاقائی -