گجر پورہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی ،عامر گینگ گرفتار

گجر پورہ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی ،عامر گینگ گرفتار

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)گجر پورہ انوسٹی گیشن پولیس کی کارروائی عامر گینگ گرفتار کر لیا۔ پو لیس کے مطا بق ملزمان عامر ساتھی سمیت گرفتارکیا ہے ۔ملزمان کے قبضہ سے 5لا کھ رو پے نقد سمیت موبائل ٹیلی فون 2پستول گولیاں برآمدکر لی ہے ۔ ملزمان سے درجنوں واراتوں کا اعتراف کیا درجنوں مقدمات ٹریس کرلئے گئے۔

مزید : علاقائی