سندر پولیس کا پتنگ اور ڈور کی چرخیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

سندر پولیس کا پتنگ اور ڈور کی چرخیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سندر پولیس کا پتنگ اور ڈور کی چرخیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ ما ر کر ہزاروں پتنگیں اور ہزاروں ڈور کی چرخیاں برآمد کر لیں ۔:پتنگیں تیار کرنے والی فیکٹری سے تین ملزم ریاض مشتاق پرویز گرفتارکر لیا ہے ۔ پولیس چھاپے پر فیکٹری مالک نذیر نامی شخص فرار مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -