رینجرز کی پولیس و سی ٹی ڈی کیساتھ مل کر منڈی بہاؤالدین ، نیلور اسلام آباد میں کارروائی، اسلحہ برآمد

رینجرز کی پولیس و سی ٹی ڈی کیساتھ مل کر منڈی بہاؤالدین ، نیلور اسلام آباد میں ...

لا ہور ( کرا ئم ر پو رٹر ) رینجرز نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے ساتھ ملکر منڈی بہاؤالدین اور نیلور اسلام آباد میں کارروائی کرکے بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد کرلیا ۔رینجرز کے کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران سات مشکوک افراد کو گرفتارکرکے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردی گیا ۔

مزید : علاقائی