جیلوں میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کی تربیتی مشقیں

جیلوں میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کی تربیتی مشقیں

لاہور(کرا ئم ر پو ڑٹر )جیلوں میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کی تربیتی مشقیں، ترجمان جیل خا نہ جا ت تربیتی مشقوں میں جیل عملہ، ریسکیو،پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ کے نمائندوں نے حصہ لیا۔مشقیں سنٹرل جیل لاہورڈسٹرکٹ جیل نارووال، حافظ آباد،شیخوپورہ،سیالکوٹ اور قصور میں کی گئیں۔تربیتی مشقوں کی نگرانی ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر احمد خان نے کی ہے ۔

 

مزید : علاقائی