دہشت گردی کے پیش نظر ایئر پورٹ لاہور کی سیکورٹی کو سخت

دہشت گردی کے پیش نظر ایئر پورٹ لاہور کی سیکورٹی کو سخت

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)دہشت گردی کے پیش نظر ایئر پورٹ لاہور کی سیکورٹی کو سخت کردیا گیا ہے اور وہاں پر بھاری نفری کو تعینات کردیا گیا ہے سیکورٹی کا جائزہ لینے کے لیے سی سی پی او لاہورآمین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ایئرپورٹ کا جائزہ لیا اور سیکورٹی تسلی بخش قرار دی ،ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق دہشت گردی جیسے عزائم کو ناکام بنانے کے لیے سیکورٹی کو فل پروف بنایا گیا ہے ۔

ایرپورٹ سکیورٹی

مزید : علاقائی