فلپائن بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ سے بھرپور طور پر مستفید ہو گا وزیر خزانہ کارلوس ڈومینگویز

فلپائن بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ سے بھرپور طور پر مستفید ہو گا وزیر خزانہ کارلوس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


منیلا (آن لائن) فلپائن نے کہا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ اقدام سے منیلا بھرپور مستفید ہو گا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلپائنی وزیر خزانہ کارلوس ڈومینگویز نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام خصوصاً میری ٹائم سلک روڈ کی تجدید فلپائنیوں کو گلوبل تجارت میں مقابلے کے حوالے سے سود مند ثابت ہو گی کیونکہ اس سے چین اور مشرق وسطی میں فلپائن کے لئے تجارت کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ یقیناً فلپائن چین کی معاؤنت سے بڑی تعداد مین انفراسٹرکچر تعمیر کر رہا ہے جس میں ایئرپورٹس اور بندرگاہوں کی تعمیر بھی شامل ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -