سری دیوی جولائی کے فلم فیئر میگزین کی زینت بن گئیں

سری دیوی جولائی کے فلم فیئر میگزین کی زینت بن گئیں
 سری دیوی جولائی کے فلم فیئر میگزین کی زینت بن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکارہ سری دیوی جولائی کے فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سری دیوی جولائی کے فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔واضح رہے کہ فلم موم سری دیوی کی 300 ویں فلم ہو گی جس میں اکشے کھنہ ،نواز الدین صدیقی اور پاکستانی اداکارہ سجل علی شامل ہیں ۔فلم 7 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -