سنی لیون نے اپنی تازہ تصویر شئیر کر دی

سنی لیون نے اپنی تازہ تصویر شئیر کر دی
 سنی لیون نے اپنی تازہ تصویر شئیر کر دی

  

ممبئی (آن لائن)بالی وڈاداکارہ سنی لیون نے اپنی ایک تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنی لیون نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اینی ایک تصویر شئیر کی ہے جس میں سنی لیون نے پیچ رنگ کا لباس زین تن کر رکھا ہے۔جس میں وہ بہت دلکش دکھائی دے رہی ہیں ۔سنی لیون ہدایتکار راجیووالیا کی نئی فلم تیرا انتظار میں جلوہ گر ہوں گی ۔تصویر دیکھئے 

 

Shooting ???????? #SunnyLeone @MTVSplitsvilla @MTVIndia

A post shared by Sunny Leone (@sunnyleone) on

مزید : کلچر