کونکنا سین فلم لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ کا نیا پوسٹر جاری

کونکنا سین فلم لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ کا نیا پوسٹر جاری

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بالی وڈ فلم لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ کا نیا پوسٹر جاری کر دیاگیا ۔جس میں کونکا بغاوت کے جذ بات سے بھرپور نظر آرہی ہیں۔فلم کی ہدایات النکریتا شری واستو نے دی ہے جبکہ فلم میں کونکنا سین شرما،رتنا پاٹھک شاہ اور سونل جھا شامل ہیں۔فلم 28جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر