کرن جوہر شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ کو متعارف کروائیں گے

کرن جوہر شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ کو متعارف کروائیں گے
 کرن جوہر شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ کو متعارف کروائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈہدایتکار کرن جوہر شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کو بالی وڈ فلم انڈسٹری میں متعارف کروائیں گے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سال2018میں بالی وڈ انڈسٹری کی مشہور شخصیات کے بچے بھی فلموں میں جلوہ گر ہوں گے جن میں شاہد کپور کے بھائی ایشان کھتر،سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور، سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور اب شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ بھی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔
رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کو کرن جوہر فلم انڈسٹری میں متعارف کروائیں گے۔

مزید :

کلچر -