فائنل میں دباؤ کم تھا،بابر اعظم

فائنل میں دباؤ کم تھا،بابر اعظم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان آمد پر گھر پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیٹسمین بابراعظم نے کہا کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پہلی شکست کے بعد ٹیم نے سخت محنت کی جس کا پھل کامیابی کی صورت میں ملا۔ بولے کہ ہم میچ جیتتے آ رہے تھے اس لیے فائنل میں دباؤ کم تھا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی