پوسٹ گریجوایٹ ٹریننگ پروگرامز کی نئی پالیسی کے خلافتحریک التواء جمع کرا دی

پوسٹ گریجوایٹ ٹریننگ پروگرامز کی نئی پالیسی کے خلافتحریک التواء جمع کرا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی )تحریک انصاف نے صوبہ پنجاب میں ڈاکٹروں کی سپیشلائزیشن اور پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ پروگرامز کی نئی پالیسی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی ہے پی ٹی آئی کے ایم پی اے محمد شعیب صدیقی کی طر ف سے جمع کرائی جانے والی اس قرار داد میں نشاندہی کی گئی ہے کہ سال2018سے ہر سال صرف ایک مرتبہ پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ پروگرامز میں ڈاکٹروں کی انڈکشن کی جائے گی جبکہ اس پالیسی سے ہزاروں اہل اور قابل ڈاکٹرز جو سپیشلسٹ بننا چاہتے ہیں وہ پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ پروگرامز میں داخلوں سے محروم رہ جائیں گے د ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1