ڈسٹرکٹ شیخوپورہ بیت المال کمیٹی کے چئیرمین مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

ڈسٹرکٹ شیخوپورہ بیت المال کمیٹی کے چئیرمین مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

فیروزوالہ(نامہ نگار) حکومت پنجاب نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت فخر الحسن مون بھٹی کو ڈسٹرکٹ شیخوپورہ بیت المال کمیٹی کا چئیرمین مقرر کردیا۔ جس کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا۔ نئے مقرر ہونے والے چئیرمین فخر الحسن مون بھٹی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1