پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ہرا کر دل جیت لئے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو ہرا کر دل جیت لئے

لاہور (پ ر ) پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو فائنل میچ میں شکست دے کر پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں جبکہ عید کے خوشیوں کو اور دوبالا کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار سینئر نائب صدر ہال روڈ انجمن تاجران ملک امانت علی نے گزشتہ روز ایک بیان میں کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1