اے جی آفس میں آتشزدگی ماضی کے واقعات کا ہی تسلسل ہے

اے جی آفس میں آتشزدگی ماضی کے واقعات کا ہی تسلسل ہے

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنمامسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ چند روز قبل اربوں روپے کے گھپلوں کے انکشاف کے بعد اکاؤنٹنٹ جنرل آفس میں آگ لگنا ماضی کے واقعات کا تسلسل ہے ،اگر حکمران چار بار کے احتساب میں سر خرو ہوئے ہیں تو اس مرتبہ اتنا شور کیوں مچایا جارہا ہے ؟۔

مزید : میٹروپولیٹن 1