وزیر اعظم کے توسیع پیکج سے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا

وزیر اعظم کے توسیع پیکج سے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا

لاہور(سٹی رپورٹر) ممتازتاجر رہنما وفیروز پور بورڈ لاہور کے سینئر نائب صدر خادم حسین ایگزیکٹو ممبرلاہور چیمبرز آف کامرس نے حکومت کی جانب سے برآمدات میں اضافہ اور تجارتی خسارہ میں کمی کیلئے تجارتی پالیسی میں نظر ثانی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ برآمدات میں اضافہ کیلئے ایکسپورٹ پیکیج پر عملدرآمد کیا جائے

مزید : میٹروپولیٹن 1