عدالت عظمی کے حکم پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی پر الزامات تشویشناک ہیں

عدالت عظمی کے حکم پر بنائی جانے والی جے آئی ٹی پر الزامات تشویشناک ہیں

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ق کے راہنما وجوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پر قائم کی جانے والی جے آئی ٹی پر الزامات کا مقصد اراکین کو ہراساں کرنا ہے جے آئی ٹی پر تعصب اور جانبداری کے الزامات اور اس کے اراکین کو حکومتی اراکین کی طرف سے دھمکیاں غلط ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1