شریف برادران کی پالیسیاں عوام کا معیار زندگی بلند کر رہی ہیں

شریف برادران کی پالیسیاں عوام کا معیار زندگی بلند کر رہی ہیں

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے مدیحہ رانا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کے قائدین میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کی پاکستان کے عوام کے ساتھ کی گئی بہترین کمٹمنٹ کی سیاست کی وجہ سے آج پاکستان کے عوام کا معیار زندگی بلند ہوتا چلا جارہا ہے۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 1