چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہمیشہ ناکام اور نامراد ہی رہیں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہمیشہ ناکام اور نامراد ہی رہیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کی سنئیر رہنما صفیہ اسحاق نے کہا ہے کہ مخالفین جتنا مرضی شور مچالین آنے والے الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اور حکومت بھی اپنی مدت پوری کرے گی عمران خان سن لیں وہ پیپلز پارٹی کے لوٹوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرکے حکومت نہیں کر سکتے۔