قومی کرکٹ ٹیم نے قوم کے سر فخر سے بلند کر دیے،عمران بشیر

قومی کرکٹ ٹیم نے قوم کے سر فخر سے بلند کر دیے،عمران بشیر

لاہور( پ ر ) سینئر وائس چیئرمین انجمن تاجران ہال روڈ عمران بشیرنے کہا ہے کہ فائنل میچ میں قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، جس کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین ہال روڈ عمران بشیر نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم نے جارہانہ کھیل پیش کرکے پوری قوم کو عید کی خوشیوں کا تحفہ دیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1