حافظ سعید کی نظر بندی ختم کی جائے ،میاں متین

حافظ سعید کی نظر بندی ختم کی جائے ،میاں متین

لاہور (پ ر)پیٹری اوٹک کے صدر اور تاجر رہنما میاں متین نے کہا ہے کہ حافظ سعید ایک مذہبی سکالر اور سوشل ورکر ہیں۔وزیر داخلہ بہت پہلے بھی کہ چکے ہیں کہ یہ کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں ،لیکن غیر ملکی دشمن اور یہودی لابی کے پروپیگنڈہ کی وجہ سے انکی نظر بندی سے ملکی وقار متاثر ہو رہا ہے ،حکومت کو چاہیے کہ انکی کی نظر بندی عید سے پہلے ختم کر دی چاہیے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4