پنجاب یونیورسٹی عیدکی تعطیلات 26تا30جون ہوں گی

پنجاب یونیورسٹی عیدکی تعطیلات 26تا30جون ہوں گی

لاہو(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی عید الفطرکی تعطیلات کے سلسلے میں 26تا30جون 2017 ء (سوموار تاجمعہ)بند رہے گی تاہم 29اور30جون 2017ء کی اضافی چھٹیوں کو بوقت ضرورت متبادل تعطیلات سے ایڈجسٹ کیا جائے گا

مزید : میٹروپولیٹن 4