اشرف بھٹی کا پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام

اشرف بھٹی کا پارٹی رہنماؤں کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما محمداشرف بھٹی نے مرکزی سینئر نائب صدروسابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظوراحمدوٹو،صوبائی صدر پنجاب قمرزمان کائرہ ،جنرل سیکرٹری پنجاب ندیم افضل چن،صدروومن ونگ پنجاب ثمینہ خالد گھرکی ،مرکزی سیکرٹری اطلاعات چودھری منظور و دیگر کی شرکت۔

،سیکرٹری اطلاعات پنجاب مصطفی نواز کھوکھر ،صدرلاہورحاجی عزیز الرحمن چن ،ایم این اے بیلم حسین ،ایم پی اے فائزہ ملک کے اعزازمیں پروقار افطار پارٹی کااہتمام کیا ہے۔تقریب میں بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4