عمران خان کے زیر صدارت پارٹی اجلاس،قائدین اور قانونی ماہرین کی شرکت

عمران خان کے زیر صدارت پارٹی اجلاس،قائدین اور قانونی ماہرین کی شرکت

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں گزشتہ روز اہم ترین اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں مرکزی قائدین اور قانونی ماہرین نے شرکت کی۔ عمران خان کی زیرصدارت مرکزی قائدین اور قانونی ماہرین کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں تحریک انصاف کی قیادت نے پاناما لیکس کی جے آئی ٹی کی جانب سے تحقیقات اور حکومتی اقدامات کا مفصل جائزہ بھی لیا۔

مزید : صفحہ آخر