شب قدر کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی

شب قدر کل مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائے گی

ملتان (سٹی رپورٹر) ملک بھر سمیت نواح میں میں شب قدر کل بروز جمعرات نہایت مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جا ئے گی ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں مساجد و مدارس میں شب قدرکی فضیلت کے سلسلے علماء کرام اور خطباء روشنی (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

ڈالی اور رات بھر نوافل ادا کئے گئے ملک وقوم کی سلامتی کے لئے خصوصی طورپر دعائیں کی جائیں گی ور مساجد و مدارس میں چراغاں ؂کیا جائے گا جبکہ شب قدر کے موقع پر مخیر حضرات کی جا نب سے روزہ داروں کے لئے خصوصی طور پر افطاری کا اہتمام بھی کیا جائے گاشب قدر کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئیہیں

شبقدر

مزید : ملتان صفحہ آخر