25جون کو چاند دکھائی دینے کا قوی امکان

25جون کو چاند دکھائی دینے کا قوی امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (سپیشل رپورٹر) 25جون کی شام کوچاند نظرآنے کاقوی امکان ہے 24جون کوچاند کی پیدائش صبح 7بجکر31منٹ پرہوگی 25جون کی شام کوچاند کی عمرتقریبا36گھنٹے ہوگی چاند (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
اپنی پیدائش کے 19گھنٹے بعد نظرآجاتاہے ماہرین کے مطابق 26جون کویکم شوال اورعبدالفطرہونے کاقوی امکان ہے چاند نظرآنے یانہ نظرآنے کاحتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی ہی کرئے گی ۔