حکومت نے گزارہ الاؤنس سکیم کے تحت مستحقین سے درخواستیں طلب کرلیں

حکومت نے گزارہ الاؤنس سکیم کے تحت مستحقین سے درخواستیں طلب کرلیں

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب کی ہدایت پرصوبائی زکوۃ کونسل نے رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرسے سالانہ مالی امداد2017-18ء گزارہ الاؤنس سکیم کے تحت مستحقین(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کی نئی فہرستیں طلب کرلی ہیں جس پرضلعی محکمہ زکوۃ حکام نے احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے مستحقین سے درخواستیں طلب کرلی ہیں درخواستیں وصول کرنے کے بعد چندروزمیں نئی فہرستیں تیارکرکے صوبائی زکوۃ کونسل کوبھجوادی جائیں گے۔

درخواستیں

مزید : ملتان صفحہ آخر