جنوبی پنجاب میں کل روزہ کا دورانیہ 15 گھنٹے 53منٹ ہوگا

جنوبی پنجاب میں کل روزہ کا دورانیہ 15 گھنٹے 53منٹ ہوگا

میلسی (سپیشل رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں 22جون کوروزہ کادورانیہ 15گھنٹے 53منٹ کاہوگاپاکستان کے بالائی علاقوں میں روزہ کادورانیہ 16گھنٹے 11منٹ پرمحیط (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ہوگاماہرین کے مطابق سعودی عرب میں روزہ کادورانیہ 16گھنٹے 13منٹ روس کے شمالی علاقوں میں روزہ کادورانیہ 20گھنٹے 33منٹ باروے میں روزہ کادورانیہ 20گھنٹے 7منٹ فن لینڈ میں 21گھنٹے اورآسٹریلیامیں روزہ کادورانیہ 12گھنٹے 5منٹ ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر