کل سال کا طویل ترین دن مختصر دورانیہ کی رات ہوگی
میلسی (سپیشل رپورٹر) کل 22جون کوسال کاطویل ترین دن اورمختصردورانیہ کی رات ہوگی آج 21ستمبرکوسورج خط استواسے خط التواکی طرف پلٹے گا25جون کوملتان سمیت(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
جنوبی پنجاب میں دن کادورانیہ 14گھنٹے 9منٹ لاہورمیں دن کادورانیہ 14گھنٹے 13منٹ اورکراچی میں دن کادورانیہ 13گھنٹے 41منٹ پرمحیط ہوگا۔