میلسی، عورت سمیت 4افراد نے نوجوان کو موت کے گھاٹ اتاردیا
میلسی (نمائندہ پاکستان) عورت سمیت چارافراد نے ایک نوجوان کوقتل کردیا۔تفصیل کے مطابق بستی شاہ ستارکی رہائشی شمیم بی بی زوجہ حاکم علی کے بیٹے رمضان کورقیہ بی بی عرف پٹھانی نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ نشہ آورگولیاں کھلاکرقتل کردیااوررمضان کی نعش کمرے کی چھت کے گاڈرسے(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
لٹکادی شورپرلوگ آگئے اس دوران تین افراد فرارہوگئے پولیس تھانہ میرانپورنے شمیم بی بی کی مدعیت میں قتل عمدکامقدمہ درج کرلیا۔