فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں ڈین چیئرمین کو تاخیرسے بیٹھنے کا الاؤنس ‘ خان پور میں گیسٹ ہاؤس بنانے کی تجویز مسترد

فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں ڈین چیئرمین کو تاخیرسے بیٹھنے کا الاؤنس ...

ملتان ( سٹاف رپورٹر) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں ڈین ، چیئرمین کو تاخیر سے بیٹھنے کا الاونس دینے ، خان پور میں گسٹ ہاؤس بنانے کی (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

تجویز مسترد کردی گئی تاہم گیسٹ ہاؤس کے منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔اجلا س میں انٹرنیشنل سٹڈی سنٹر کے قیام کی سفارش بھی کی گئی۔

تجویز مسترد

مزید : ملتان صفحہ آخر