تورڈھیر‘ تین روزہ محفل شبینہ کا انعقاد آج ہوگا

تورڈھیر‘ تین روزہ محفل شبینہ کا انعقاد آج ہوگا

تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) صوابی تورڈھیرمحلہ میا گان مسجد گجران میں آج بروز بدھ تین روزہ محفل شبینہ کا انعقاد کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں حافضان صاحبان تین روز نماز تراویح میں ختم القرآن پاک کریں گے مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جا تی ۔اور محفل شبینہ میں شر کت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر