شبقدر ‘ عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے مریض کا ہاتھ زخم سے بھرگیا

شبقدر ‘ عطائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے مریض کا ہاتھ زخم سے بھرگیا

شبقدر(نامہ نگار)میرزئی میں عطائی ڈاکٹر کی غلط انجکشن کی لگانے سے مریض کا ہاتھ زخم سے بھرگیا۔ذمہ دار ڈاکٹر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ ۔شبقدر میرزئی میں فیاض عرف طورے بیماری کی صورت میں قریبی عطائی ڈاکٹر کے پاس گیا جس نے انجکشن لگاکر ریکشن سے مریض کا ہاتھ سرخ ہوکر زخم سے بھر گیا۔کس کے لئے ڈاکٹر نے اپریشن تجویز کرکے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدرگیاجہاں پر ایشن کی سہولت نہ ہونے کا بہانہ بناکر مایوس واپس کردیا۔متاثرہ مریض نے میرزئی میں عطائی ڈاکٹر کے خلاف کروائی کا مطالبہ کیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر