چیف منسٹرپنجاب ٹیکس رعایتی پیکج کا اعلان

چیف منسٹرپنجاب ٹیکس رعایتی پیکج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر) پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے) نے چیف منسٹر پنجاب ٹیکس رعایتی پیکج کا اعلان کردیا ہے پنجاب سیلز ٹیکس پر جرمانہ ختم کردیا گیا ہے نادہند گان ڈیفالٹ سرچارج کا 5فیصد ادا کرکے 95فیصد سرچارج کا استثنیٰ (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
حاصل کرسکیں گے ٹیکس رعایتی پیکج کا اطلاق گزشتہ روز 20جون 2017ء سے شروع کردیا گیا ہے۔ اور 30جون 2017ء تک جاری رہے گا۔