اوچشریف ‘ تیز رفتار ٹرک نے مزدور کوکچل دیا ‘ موقع پر جاں بحق

اوچشریف ‘ تیز رفتار ٹرک نے مزدور کوکچل دیا ‘ موقع پر جاں بحق

اوچ شریف (نمائندہ پاکستان ،سٹی رپورٹر) اوچ شریف میں قومی شاہراہ پر سڑک عبور کرتے ہوئے مزدور زندگی کی بازی ہار گیا ہے۔بتایا جاتا ہے بیٹ ملاں والی کا رہائشی 6بچوں کا باپ گھر کا واحد کفیل ساجد محنت مزدوری کرتا تھا گزشتہ روز پل موہانہ والی کے قریب سودا سلف لینے کے لیے سڑک عبور کر رہا تھا کے عقب سے آنے والا تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا جس کے نتیجے میں موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اطلاع پر (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

مقامی پولیس بھی پہنچ گئی لاش قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے کارروائی شروع کر دی جاں بحق ہونے والے مزدور کے گھر اطلاع ملنے پر کہرام مچ گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر