سالارمحمدکی رسم قل آج اداکی جائیگی

Jun 21, 2017

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈڈھیری محلہ میراث خیل کے سالارمحمدکے رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم محکمہ ٹی ایم اے کے مسعودخان سابق ہیڈماسٹرمحمدزمین خان ،ماسٹرمحمدخان ،لیچکرارزوزمین خان اورجاویدخان کے بھائی جبکہ ڈاکٹرمنان کے داماد اورڈاکٹرعابدمنان کے بہنوئی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزیدخبریں