ملک بھر کے ریجنل ٹیکس دفاتر کل رات 9 بجے سے جمعہ کو 11بجے شب تک کھلے رہیں گے

ملک بھر کے ریجنل ٹیکس دفاتر کل رات 9 بجے سے جمعہ کو 11بجے شب تک کھلے رہیں گے

ملتان ( نیوز رپورٹر ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے ملتان سمیت ملک بھر کے ریجنل ٹیکس دفاتر اور ماتحت و منسلک دفاتر کو 22 جون جمعرات کو 9 بجے شب 23 جون جمعہ کو 11 (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

بجے شب تک کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے ‘ ٹیکس دفاتر 29 جون جمعرات کو 10 بجے شب جبکہ 3 جون جمعہ کو 12 بجے شب تک کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے ۔ ایف بی آر کی جانب سے مذکورہ احکامات مالی سال 2016-17 کے ریونیو اور ٹیکس اہداف کو یقینی بنانے کیلئے جاری کیے گئے ہیں ۔

ریجنل ٹیکس دفاتر

مزید : ملتان صفحہ آخر