ایچ ای سی کے نمائندے کی زکریا یونیورسٹی کا بجٹ خسارہ5 سے8 فیصد رکھنے کی ہدایت

ایچ ای سی کے نمائندے کی زکریا یونیورسٹی کا بجٹ خسارہ5 سے8 فیصد رکھنے کی ہدایت

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایچ ای سی کے نمائندے نے بہاالدین زکریا یونیورسٹی کا بجٹ خسارہ 5سے 8فیصد رکھنے کی ہدایت کردی ۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کے اجلاس میں شریک ایچ ای سی کے نمائندے کی ہدایت پر (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جو بجٹ خسارے کو کم کرنے کے حوالے سے تجاویز پیش کرے گی جن پر عملدرآمدکرکے بجٹ خسارہ کم کیا جائے گا ۔

ایچ ای سی ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر