شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو ’’دھمکی ‘‘دے دی

شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو ’’دھمکی ‘‘دے دی
شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے کو ’’دھمکی ‘‘دے دی

  

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے نوجوان بیٹے آریان خان کو لڑکیوں کو بوسہ کرنے کی صورت میں ہونٹ کاٹنے کی دھمکی دے ڈالی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان اپنے نوجوان بیٹے آریان خان کی مختلف لڑکیوں کے ساتھ سیروتفریح کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے پریشان ہیں۔ بیٹے آریان کی لڑکیوں سے دوستی پر کنگ خان کا کہنا تھا آریان کی کئی لڑکیوں سے دوستی ہے لیکن اگر اس نے کبھی کسی لڑکی کا بوسہ لیا تو اسکے ہونٹ کاٹ دوں گا۔واضح رہے اس سے قبل شاہ رخ خان نے اپنی بیٹی سہانا خان کے حوالے سے بھی ایسے ہی کہا تھا ۔

مزید : تفریح