پولیس کا سرچ آپریشن ، مختلف علاقوں سے درجنوں ملزمان گرفتار

پولیس کا سرچ آپریشن ، مختلف علاقوں سے درجنوں ملزمان گرفتار
پولیس کا سرچ آپریشن ، مختلف علاقوں سے درجنوں ملزمان گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی ( صباح نیوز)کراچی میں ناردرن بائی پاس پر پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پی آئی بی،منگھوپیر، مدینہ کالونی،زمان ٹاون ،ٹیپو سلطان سمیت مختلف علاقوں سے 29 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔علاوہ ازیں شیرشاہ اور لانڈھی میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے.

مزید : کراچی